اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر اسد عمر کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کی اطلاع دی گئی۔