• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں، روسی وزیر خارجہ

روس نے چین کی ون چائنا پالیسی کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

 ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ چین کی ون چائنا پالیسی پر روسی موقف میں تبدیلی نہیں آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چین کی ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتے ہیں۔ ہمیں چین کی خود مختاری کے اصول برقرار رکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید