• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف جلد ہمارے ساتھ ہونگے: حنا پرویز بٹ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جلد وطن واپسی کا اعلان کردیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حنا پرویز بٹ نے میاں نواز شریف کی تصویر شیئر کی۔

تصویر میں میاں نواز شریف نے پینٹ سوٹ پہنا ہوا ہے اور وہ کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ انشااللّٰہ! جلد ہمارے ساتھ ہوں گے۔

اس کے ساتھ ہی اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔

میاں نواز شریف کی جلد وطن واپسی کی خبر سُن کر سوشل میڈیا صارفین بےحد خوش ہوگئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید