• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلوکارہ حمیرا ارشد کا سابق شوہر کے بھائی کیخلاف مقدمہ

گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنے سابق شوہر احمد بٹ کے بھائی کےخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کروا دیا۔

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم عقیل بٹ نے میرے ساتھ 70 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔

گلوکارہ حمیرا ارشد کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر  کے متن کے مطابق ملزم کو پلاٹ کے لیے رقم دی لیکن کئی سال بعد بھی نہ پلاٹ ملا اور نہ ہی رقم واپس ملی ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید