• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، آج سے تیز بارشیں متوقع ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج سے 18 اگست کے دوران تیز بارشیں ہوں گی۔

آج سندھ کے زیریں علاقوں، بالائی پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید