• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادی ڈیانا موت سے قبل امریکا منتقل ہونے کا منصوبہ بنارہی تھیں

کراچی (نیوز ڈیسک) شہزادی ڈیانا اپنی موت سے چند ہفتے پہلے برطانیہ کو چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کی منصوبہ بندی کر رہی تھیں۔ یہ دعویٰ شہزادی ڈیانا کے ایک سابق باڈی گارڈ نے اپنی سوانح حیات میں کیا۔ لی سان سم نے اپنی کتاب ʼ پروٹیکٹنگ ڈیانا: اے باڈی گارڈ اسٹوری ʼ میں بتایا کہ جولائی 1997 میں St. Tropez میں اپنے بوائے فرینڈ دودی الفائد اور بیٹوں کے ساتھ تعطیلات مناتے ہوئے شہزادی ڈیانا نے امریکا منتقل ہونے کے منصوبے کے بارے میں بتایا تاکہ ان کے بیٹے ولیم اور ہیری کو میڈیا سے تحفظ مل سکے۔

دنیا بھر سے سے مزید