• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) گوجرانوالہ لیبر کورٹ نے ٹی ایم اے گجرات میں نئی بھر تیوں کی بند ر بانٹ کیخلاف دائر حکم امتناعی کی درخواست کی سماعت 7 جون تک ملتوی کردی، پاک ایمپلائز یونین ٹی ایم اے گجرات کی طر ف سے گوجرانوالہ لیبر کورٹ میں نئی بھر تیوں کی بند ر بانٹ کیخلاف دائر حکم امتناعی کی درخواست کی سماعت 7جون2016تک ملتوی کردی گئی، عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال کی وجہ سے سماعت نہ ہوسکی۔
تازہ ترین