گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے ہائی کورٹ بنچ کے قیام کیلئے مکمل طور پر ہڑتال کئے رکھی تاہم وکلاء نے عدالتوں بائیکاٹ کئے رکھا ہڑتال جاری رکھتے ہوئے سیکرٹری بار عمران حیدر نقوی کا کہنا تھا کہ جب تک وکلاء کے دیرینہ مسئلے کا حل نہیں نکالا جاتا تب تک وکلاء ہڑتال جاری رکھیں گے۔