• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ناقص کھانا کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر

گوجرنوالہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوجرنوالہ میں ناقص کھانا کھانے سے 5افراد کی حالت غیر ہو گئی ۔تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ میں ناقص کھانا کھانے سے 5افراد کی حالت غیر ہو گئی  جن میں بچے بھی شامل ہیں ،تمام افراد کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مریضوں میں فیاض ،شائستہ ،صنم ،حماد اور صمد شامل ہیں ۔
تازہ ترین