ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)تھانہ صدر کو محمد سلطان نے بیان دیا کہ محمد ساجد نے اُس کی بیٹی فوزیہ کو اغواء کیا، ربنواز کاکہناتھا کہ کہ صفدر سمیت پانچ ملزمان، اسماعیل سمیت تین ملزمان نے انھیں ناحق مضروب کیا، گدائی کے مختیار کے مطابق اعجاز سمیت تین ملزمان نے ، تونسہ سٹی کے رفیق کا کہناتھا کہ بشیر احمد سمیت پانچ ملزمان نے، کوٹ مبارک کے غلام مرتضیٰ نے بتلایا کہ سجاد سمیت تین ملزمان نے انھیں ناحق مضروب کیا، جبکہ وہوا کے محمد داؤ نے بیان دیا کہ صفدر سمیت دو ملزمان نے زبردستی اُس کیساتھ بدفعلی کی۔مقدمات درج کر لئے گئے۔