بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کمشنر آفس کی مسجد میں آتشردگی کے باعث ائیرکنڈیشن جل کرخاکسترہوگیا آگ لگنے سے کاربن کے باعث نمازیوں کے ہاتھ منہ اورکپڑے خراب ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق کمشنر آفس بہاولپورکی مسجد میں صبح شارٹ سرکٹ کے باعث ائیرکنڈیشن کوآگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ائیرکنڈیشن جل گیا۔