• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ناجائز کٹوتی، سخت قانونی کارروائی کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے محکمہ تخفیف غربت اور سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ عطا مری نےضلع خیرپور میرس کے گاوں اگڑا میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے بارش متاثرین میں 25 ہزار روپے کی رقم سے ناجائز کٹوتی کی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے دو ڈوائز بلاک کرنے اور اس عمل میں ملوثافراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی اور تحقیقات کا حکم جاری کردیا ہے انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی بارش اور سیلاب متاثرین کی امدادی رقم سے ناجائز کٹوتی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔
ملک بھر سے سے مزید