• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،نجی ہسپتال کے باہر سے 3دن کے نومولود کی نعش بر آمد

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نجی ہسپتال کے باہر سے 3دن کے نومولود بچے کی نعش بر آمد ہوئی ہے نعش کو ریسکیو1122نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ہے گزشتہ رات نامعلوم خاتون 3دن پہلے پیدا ہونے والے بچے کی نعش کو پھینک کر فرار ہو گئی تاہم صبح کے وقت کسی راہگیر نے لاش دیکھ کر ریسکیو1122کو اطلاع کی۔
تازہ ترین