قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ نواز دھانی فٹ ہوگئے۔
شاہ نواز دھانی نے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پوری رفتار سے بولنگ پریکٹس کی۔
قومی کرکٹر شاہ نواز دھانی سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے تھے۔
دوسری جانب فاسٹ بولر محمد وسیم بدستور فٹنس مسائل کا شکار ہیں۔
فیڈریشن آف انٹرنیشنل پیڈل (ایف آئی پی) ایشیا پیڈل کپ ٹاپ 8 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان شکست سے دوچار ہوگیا۔
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا چھٹا میچ کل جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ لاہور کے میچ سے مختلف نہیں ہے۔
ایشین یوتھ گیمز میں کبڈی ایونٹ میں مسلسل 2 میچز جیتے والی پاکستانی ٹیم کو تیسرے مقابلے میںشکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 میں بھارت کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ڈیبو کرنے والے آصف آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ پریکٹس میں آنکھ پر گیند لگی، ڈاکٹر نے بولا کئی ماہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی ویمن ٹیم کا ٹاپ فور میں پہنچنا دشوار ہو گیا ہے۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو 4 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ناروے کے سویری ڈائسن کا ریکارڈ توڑ دیا۔
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے دوسرے ٹیسٹ میچ کی ٹریننگ کے بعد شاپنگ کی۔
ایشین یوتھ گیمز میں پاکستانی کبڈی ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔
دنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اپنے950 ویں گول کے بالکل قریب پہنچ گئے ہیں؟