سیالکوٹ میں استعمال شدہ سرنجز اور دیگر اشیاء کو دوبارہ پیک کرکے فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپتالوں سے استعمال شدہ سرنجز، ڈرپس کی بوتلیں، بلڈ بیگ اور دیگر اشیاء کو دوبارہ پیک کرکے فروخت کرنے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔
محکمہ صحت کے حکام نے فیکٹری پر چھاپہ مار کر ہزاروں کی تعداد میں استعمال شدہ اشیا برآمد کر کے فیکٹری کو سیل کردیا۔