• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اتوار کو سیالکوٹ میں شہریوں کے مسائل سنے

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ )وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے اتوار   کو مسلم لیگ ہاوس پیرس روڈ سیالکوٹ میں شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے موقع پر موجود مختلف محکموں کے مقامی افسران کو احکامات جاری کئے۔ اراکین صوبائی اسمبلی محمد منشاءاللہ اور محمد اکرام   کے علاوہ یوسی چیئرمین محمود الحسن،یوسی چیرمین اورنگ زیب شاہ جی،چیرمین زکوة بجلی گھر شکر اللہ اور نائب صدر پی ایم ایل این سٹی سیالکوٹ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
تازہ ترین