گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)رمضان المبارک کی آمد قریب ہونے کی وجہ سے شدید گرمی کے باوجود شادی بیاہ کی تقریبات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ہر میرج ہال میں بکنگ کروانے کیلئے کئی روز پہلے رابطہ کرنا پڑ رہا ہے جبکہ بعض میرج ہال مالکان فائدہ اٹھاتے ہوئے منہ مانگے دام وصول کر رہے ہیں۔