گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ ڈویژن بھر کے دفاتر سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود اتوار کو کھلے رہے مختلف ٹیمیں پراپرٹی ٹیکس نادھندگان کیخلاف کارروائی میں مصروف ہیں جبکہ بعض نادھند گان اتوار کے روز بھی اپنے ذمہ واجب الدا رقم جمع کروانے رہے۔