• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ان کو کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فواد چوہدری کہیں عمدہ شاٹ کھیل رہے ہیں اور بولر کو چھکا بھی لگا رہے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے بھی فواد چوہدری کی کرکٹ کھیلتے ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ فواد چوہدری ایکشن میں ہیں۔

قومی خبریں سے مزید