گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سُنی اتحاد کونسل وتحریک منہاج القرآن کے عہدیدار ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا، جس میں تحریک منہاج القرآن کے ناظم پی پی 96 قاری محمد عمیر نظامی اور سُنی اتحاد کونسل کےضلعی میڈیا انچارج طاہررضا رضوی،قاری محمد زبیر قادری،محمد صفدرصابر،حافظ محمد احمد ، امجدعلی، مزمل حسین،محمد عدنان ،علی رضا صفدر، شہباز احمد، عمران قادری،ارسلان قادری،محمد سفیان، زاہد اقبال،محمد ساجد،میاں عبدالقیوم،شعیب رحمانی ودیگر کارکنان شامل ہیں۔