گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رانا عبدالشکور نے 2پٹواریوں رانا اشفاق، عبدالحمید سمیت 3سرکاری ملازمین ٹی ایم اے انسپکٹر غلام غوث آسی کے خلاف مقدمے جبکہ جعلی تعلیمی اسناد پر بھرتی ہونے والی خاتون ٹیچر صائمہ نورین و ہیڈ کلر ک غلام مصطفیٰ کی گرفتاری کا حکم دے دیا ۔