• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج سید فیض الحسن نے  مقدمہ منشیات فروش محمد صدیق کو جرم ثابت ہونے پر 3سال قید بامشقت 20ہزار روپے جرمانہ عدم ادائیگی کی صور ت میں مزید 3ماہ قید کا فیصلہ سنایا ۔
تازہ ترین