• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو بشکریہ انٹرنیٹ
فوٹو بشکریہ انٹرنیٹ

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل ریاست آسام کے پولیس کمشنر نے کپتان روہت شرما کے ساتھ اپنی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین نے جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف تصویر دیکھی اور اس کے اوپر لکھے پیغام پر توجہ دینا بھول گئے، پھر بھارت میں روہت شرما کی پولیس آفیسر کے ہمراہ تصویر غلط فہمی کے ساتھ ایسی وائرل ہوئی کہ کئی لوگ اسے حقیقت ہی سمجھ بیٹھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈپٹی کمشنر پولیس کی پوسٹ کو 600 مرتبہ ری ٹوئٹ کیا گیا اور اسے 11ہزار سے زائد بار پسند بھی کیا گیا۔

انٹرنیٹ صارفین نے اس پوسٹ پر بھی اپنی غلط فہمی سے متعلق پیغامات لکھے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید