• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشیا کےمعیار پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:ریجنل منیجر یوٹیلٹی سٹورز بہاولپور

بہاولپور(سٹی رپورٹر)وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر خصوصی رمضان ریلیف پیکج کا آغازہو گیا،حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کو 2ارب کی سبسٹڈی دی ہے جس سے یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء سستے داموں میسر ہوں گی۔ ان خیالات کااظہار ریجنل منیجر یوٹیلٹی سٹورز بہاولپور ریجن فراست انجم نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیاء کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
تازہ ترین