• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا چھاپہ، اشتہاری فائرنگ کرتے فرار، گارڈ زخمی

چوہنگ(نامہ نگار) تھانہ چوہنگ کے علاقہ حیدرآباد میں پولیس نے اشتہاری کرامت عرف کاکا کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپہ مارا ملزم نے پولیس پر فائرنگ کر دی ایک فائر سکیورٹی گارڈ کو جا لگا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے ملزم فرارہوگیا۔
لاہور سے مزید