• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ایک ماہ کے دوران لاہور سمیت پنجاب بھر کے اضلاع کی پولیس کو 174افراد مردہ حالت میں پائے گئے، جن میں سے بیشتر افراد کی موت کی وجہ نشے کی زیادتی بتائی گئی ہے جبکہ بعض نعشیں نہر میں تیرتی ہوئی پولیس کو ملیں، 80نعشوں کا تعلق لاہور سے ہے جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔
لاہور سے مزید