• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب پی کر لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے شخص کو گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سول لائن پولیس نے مبینہ شراب پی کر لاپرواہی سے گاڑی چلانے والے شخص کو گرفتار کرلیا ترجمان کے مطابق مال روڈ پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری نے گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی حادثے میں موقع پر موجود افراد محفوظ رہیاطلاع ملنے پر سول لائن پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور شہباز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے شراب پی رکھی تھی شراب پی کر گاڑی چلانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
لاہور سے مزید