• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیراکوٹ،12 سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے )تھانہ شیراکوٹ پولیس نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق تھانہ شیراکوٹ پولیس نے مقدمہ میں مطلوب ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف 1 روز قبل بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج ہوا تھا۔
لاہور سے مزید