• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی ڈی کے زیرحراست ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا جبکہ حملہ آور فرار ہو گئے شیرا کوٹ کے اہلکار زیر حراست ملزم کو ریکوری کے لیے لے جا رہے تھی کہ چوہنگ کے علاقہ میں گھات لگائے اس کے ساتھیوں نے حملہ کر دیا اس دوران زیر حراست ملزم اپنے ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا ہلاک ملزم محمد آصف قتل، اقدام قتل، ڈکیتی، رابری، سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھا۔
لاہور سے مزید