• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈالر کا زوال آج بھی جاری

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 02 پیسے سستا ہونے کے بعد 219 روپے 92 پیسے کا ہو گیا ہے۔

اُدھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے سستا ہونے کے بعد 222 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا تاہم اس وقت مثبت رجحان پایا جاتا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42274 پر آ گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید