• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ، تہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملتان ( آن لائن ) ملتان میں تہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیاگیا ،کبیر والہ ضلع خانیوال کے رہائشی بشیر حسین نے اپنے مرحوم بھائی کی زمین ہتھیانے کے لیے فائرنگ کر کے بھابی مختیار بی بی، بھتیجے ناصر شاہ اور بھتیجی مصومہ کو قتل کر دیا تھا،  ملزم کو سیشن کورٹ کی جانب سے سزائے موت سزا سنائی گئی، تمام تر رحم کی اپیلیں خارج ہونے کے بعد مجرم بشیر حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، مجرم کو پھانسی دینے کے بعد لاش کو ورثاکے حوالے کر دیا گیا ہے۔  پھانسی
تازہ ترین