• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 47 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 26 ہزار 286 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کم ہوکر 1656 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید