• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل ہار گیا

دوحہ میں کھیلے گئے اسٹریٹ چلڈرن فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں مصر نے پاکستان کو شکست دے دی۔

مقرر وقت تک مقابلہ برابر رہنے کے بعد دونوں ٹیموں کو پانچ پانچ پنالٹی ککس دی گئیں جس میں مصر نے مقابلہ جیت لیا۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے برازیل کو ہرایا تھا، فائنل ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم سلور میڈل کی حق دار قرار پائی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید