ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق دس گرام سونےکا بھاؤ 428 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 372 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 623 ڈالر فی اونس ہے۔