• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،ناجائز اسلحہ برآمد ،3 افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے دوران گشت اشفاق سے ایک پستول5گولیاں، اور بشارت سے ایک پستول3گولیاں، تھانہ موترہ کے علاقہ پل نہر سے عارف سے ایک پستول برآمد کرکے  ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین