سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لاکھوںروپے مالیت کے جعلی چیک دینے والے2افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ سول لائن پولیس نے نعمان کو2لاکھ75ہزار روپے کا جعلی چیک دینے والے بوٹا اور حمید کو 4لاکھ92ہزار روپے کا جعلی چیک دینےوالے فہد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔