• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی جلسے کے باعث روڈ دونوں اطراف سے بند کردیا گیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی جلسے  کے باعث روڈ کو دونوں اطراف سے بند کردیا گیا۔

جی ٹی روڈ پر لاہور سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل ہو گئی، جی ٹی روڈ بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

شہریوں کو منزل پر پہنچنے کیلئے کئی میل کا اضافی سفر طے کرنا پڑے گا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جی ٹی روڈ کو بند کیا گیا ہے، گاڑیوں کو لالہ موسیٰ سے متبادل روٹ پر موڑا جا رہا  ہے۔

قومی خبریں سے مزید