• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ڈویژن میں فلڈ آلات کی ویلیڈیشن کرانےکی ہدایات جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نےملتان ودیگر اضلاع کے ٹی ایم اوزکوفلڈفائٹنگ آلات کی ویلیڈیشن تھرڈپارٹی سےکروانےکی ہدایات جاری کردی۔ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن سعدیہ مہرنےضلع ملتان کےتمام ٹی ایم اوز کو مراسلہ ارسال کیاہےکہ فلڈفائٹنگ آلات کوتھرڈپارٹی سےچیک کروایاجائےتاکہ کسی ناگہانی آفت میں آلات استعمال کئےجاسکیں۔
تازہ ترین