آج وہ فکر و تشویش میں ہیں
جن کا جمہوریت پر ہے ایمان
ہیں سیاسی عناصر صف آرا
اور خطرے میں ہے پارلیمان
محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے تھے بھارت کی شہری آبادی پر حملہ کریں مگر پاکستان نے جب بھارت کی طرف میزائل فائر کیے ان میں ایک میزائل میں فائر کرتے وقت فرق آگیا
پولیس کے مطابق نسوار چوری کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
ڈیاگو جوتا گزشتہ ماہ یوئیفا نیشنز لیگ کا فائنل جیتنے والی پرتگال کی ٹیم میں شامل تھے۔
سعودی عرب نے قابض اسرائیلی حکام کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی خود مختاری کے نفاذ کا مطالبہ عالمی قراردادوں کے منافی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے۔
ظہران ممدانی نے کہا کہ صدر ٹرمپ مجھے گرفتار کرنے، ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دی ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے وکیل کو کلائنٹ سے ہدایات لینے کی ہدایت کر دی۔
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے نام اظہارِ تشکر کا خط لکھا ہے۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر 2 ماہ تعطیلات کے دوران چھٹی نہیں کریں گے۔
چین کا ایک ایسا جدید ہتھیار منظرِ عام پر آگیا ہے جو دشمن ملکی کے بجلی گھروں کو مکمل طور پر ناکارہ بنا سکتا ہے۔
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ کی سہولت ختم ہونے کے سبب قلب کے امراض میں مبتلا مریض پریشان نظر آ رہے ہیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ سیز فائر اور ایران کی کامیابی میں وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا کردار ہے۔
سندھ کے سینئیر وزیر شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام سے جو وعدے کیے وہ نبھا رہی ہے، ہمارا مقصد ایک بااختیار، خوشحال اور پائیدار سندھ ہے۔
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورت حال بتا دی۔
پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان جوان اور گورا دکھائی دینے کے لیے وٹامن ڈرپس لگوانے والوں پر برس پڑیں۔