سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ایکسیڈنٹ کی رنجش پر ایک شخص کو تشدد کرکے زخمی کردیا۔تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ چونگی نمبر8میں زمان نے افضال کو موٹر سائیکل مار کرز خمی کیا جس پر زمان وغیرہ نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے افضال کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی۔