یہاں اہلِ صحافت کو عموماً
ملا کیا ہے سِوائے حسرت و غم
چلو اچھا ہُوا اِس کیفیت میں
جہاں سے اٹھ گئے عمران اسلم
پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی پرچم زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
نیپرا نے عوام اور اسٹیک ہولڈرز سے بھی آراء طلب کرلی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔
امریکی رکن کانگریس یاسمین انصاری نے کہا ہے کہ امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے خلاف مواخذے کے لیے بل پیش کر رہی ہوں
پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
شوگر نامی فاختہ نے 44 سال اور 72 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا۔
بحرین کی وزارت داخلہ نے نئے حملے کے خدشے پر سائرن بجا دیے اور شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی۔
مہدی محمدی نے صدر ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ ٹرمپ کے پاس ایران کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے لیے 20 گھنٹے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ملزم کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔
ٹرمپ نے کہا کہ ٹول وصول کرنے کیلئے اس اہم گزرگاہ پر براہِ راست امریکی فوجی کنٹرول درکار ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق ایپسٹین نے امبانی کو ٹرمپ کے قریبی افراد سے ملوانے کی پیشکش بھی کی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 207 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اضافے کے باعث مختلف بینچ مارکس کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم کرسٹوفر لکسن نے ایرانی شہری انفرااسٹرکچر پر حملے کی ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کو بے کار قرار دے دیا۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا بین الاقوامی کرکٹ کیریئر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کے تنازع کی وجہ سے وقت سے پہلے ختم ہو گیا۔
اسرائیلی صحافی امیت سگال کا کہنا ہے کہ میں اپنے ذرائع کی حفاظت کروں گا