• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ٹک ٹاکر کی کترینہ بھی دیوانی نکلیں

پاکستانی ٹک ٹاکر کے ڈانس کی ویڈیو کا جادو مادھوری پر چل گیا جبکہ کترینہ کیف بھی ٹک ٹاکر کی دیوانی نکلیں، انہوں نے بھی مشہور گانے پر  اپنی ویڈیو  اپ لوڈ کردی۔

مادھوری ڈکشٹ نے بھی ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ کے گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شیئر کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

اداکارہ کترینا کیف نے بھی اسی گانے پر ویڈیو بنا کر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

کترینا کیف کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور اب تک 6 لاکھ سے زیادہ لوگ ویڈیو کو لائیک کرچکے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید