• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (جنگ نیوز) ابرار احمد کی جادوگری نے انگلش ٹیم کو پسپا کردیا۔ شاید اسی لیے انہیں انہیں پیار سے ہیری پوٹر کہا جاتا ہے ۔وہ ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ وکٹ ٹیکر ہیں۔ ابرار کی انگلیاں بہت جاندار ہیں، اس متعلق وہ کہتے ہیں کہ وہ انگلیوں پر زیتون کے تیل سے مالش کرتے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید