• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاق صوبے کے 180 ارب روپے جلد ادا کرے، مشتاق غنی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا ہے کہ وفاق صوبے کے 180 ارب روپے جلد ادا کرے۔

مشتاق غنی نے کہا کہ بقایا جات ادا نہ کیے تو کے پی اسمبلی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ارکان کو اکٹھا ہو کر وفاقی حکومت سے اپنے لوگوں کا حق لینا ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید