• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :خاوند کے خلا ف بیوی کے قتل کا مقدمہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )گاؤں مانگا ورکاں میں کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے والی  خاتون تسلیم بی بی کی نعش پولیس نے پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اس کے والد رفیق کے سپرد کردی ہے اور رفیق کی رپورٹ پر ہی مقتولہ کے خاوند جاوید احمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جاوید احمد نے گھریلو ناچاکی پر مشتعل ہو کر اپنی بیوی کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا۔
تازہ ترین