• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ 5ا فراد نے گن پوائنٹ پر رکشہ اور موبائل فون چھین لیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )فیصل آباد روڈ پر لاگر کے قریب 5فراد نے محنت کش صفدر علی سے گن پوائنٹ پر اسکا رکشہ اور دن بھر کی کمائی اور موبائل فون چھین اور فرار ہوگئے ، پولیس نے شوکت علی اور ظفر اقبال وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین