• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کردیا

امریکی پابندیوں کا مقصد چین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔
امریکی پابندیوں کا مقصد چین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔

امریکا نے چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔

واشگنٹن سے امریکی محکمہ تجارت کے مطابق بلیک لسٹ میں شامل چینی کمپنیاں امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکیں گی۔

امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا مقصدچین کے جدید ٹیکنالوجیز کے حصول کو محدود کرنا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید