• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ایکسپریس ٹرین کا روٹ راولپنڈی تک بڑھانے کیلئے اقدامات شروع

سرگودھا (نمائندہ جنگ) وزارت ریلوے نے کراچی سے ملتان چلنے والی ملتان ایکسپریس ٹرین کا روٹ راولپنڈی تک بڑھانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سے ملتان چلنے والی ٹرین ملتان ایکسپریس براستہ جھنگ سرگودھا‘ملکوال‘ منڈی بہاؤالدین‘ لالہ موسیٰ ‘راولپنڈی تک جائیگی۔اسی طرح راولپنڈی سے براستہ سرگودھا‘ جھنگ‘ کراچی تک جائیگی۔
تازہ ترین