اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعلامیے کے مطابق نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ ڈالر رہا ہے۔
ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اکتوبر کے مقابلے میں تقریباً آدھا ہے۔
اعلامیے کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 اعشاریہ1 ارب ڈالر رہا۔
ایس بی پی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ میں مالی خسارہ 7 اعشاریہ 2 ارب ڈالر تھا۔