• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے تینوں گروپس کو ملانے پر کام شروع کردیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیو ایم کے تینوں گروپس کو ملانے پر کام شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس ایم کیو ایم پاکستان سے متعلق سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔

خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال چند دنوں میں کئی بار گورنر سندھ سے مل چکے ہیں۔

 گورنر سندھ نے فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو ایم کیو ایم میں واپسی کی دعوت دی ہے۔

قومی خبریں سے مزید